𝐃𝐀𝐖𝐀𝐓 𝐎 𝐓𝐀𝐁𝐋𝐈𝐆𝐇

Education/School Whatsapp Group invite link Education/School Pakistan Whatsapp Group link Pakistan English Whatsapp Group join links English
🕒 Published On: 2025-03-05 15:08:25
Islam Islamic Islamic content
Share Group

Channel | 27K followers اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 👈معزز ممبران گرامی جیساکہ آپ کو معلوم ہے انسان محتاج ہے ہمیں ایک دوسرے کی آحرت کی فکر کرنا چاٸیۓ دنیا کی لحاظ سے اگر دیکھاجاۓ تو دن میں باٸیک کی لاٸٹ On ہو تو ہمیں فکرلگ جاتی ہے کہ دن میں لاٸٹ On ہے سب پریشان ہوکر اسے Offکرنے کی اشارہ کرتےہیں حالانکہ اس کا کوٸی نقصان بھی نہیں اگر ھمارا بھاٸی دوست ہمسایہ سنگت مسلمان بھاٸی نماز نہیں پڑھتاہے ہمیں اسکی کوٸی فکر نہیں ہے اس لیۓ گروپ (دعوت و تبلیغ) کو رونق بخشنے کیلئے گروپ بنایا ہے تمام احباب خوب تعاون فرمائیں۔اور ہر پوسٹ سنیں اور دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں جزاک اللہ خیرا گروپ ایڈمن نادر خان عالمی

Share on Whatsapp Share on Twitter
Report this group
Categories All Add