


Channel | 3.1K followers *نظر رکھ دو تمہارے چہرے پر۔* *عمر بھر پھر نہ اٹھاؤ میں۔* 😍 *پاس تیرے سکون ملتا ہے۔* *دور تجھ سے کہیں نہ جاؤ میں۔* ♥️ *تیری انکھیں ہیں یا سمندر۔* *تیری انکھوں میں ڈوب جاؤں میں۔* 😭 *مجھ کو رکھ لو نہ پاس اپنے۔* *غم کی دنیا میں کھو نہ جاؤں میں۔*🌍 *میری دنیا ہے تم سے جاناں۔* تم *سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں۔*🥹 @#🌷🌙🌎