Welcome to our channel 🥀۞داســــــتان ؏ِـشْــق۞ ✍🏻🍂 "زندگی کے رنگ، شاعری کے سنگ!" "داســــــتان ؏ِـشْــق" یہ ایک ایسا چینل ہے جہاں شاعری کے خوبصورت لمحے زندہ ہوتے ہیں۔ یہاں ہم اپنے دل کی گہرائیوں سے نکلے ہوئے الفاظ کو شیئر کرتے ہیں، زندگی کے مختلف رنگوں کو شاعری کے ذریعے بیان کرتے ہیں۔ چاہے وہ محبت ہو، جدائی ہو، یا زندگی کی تلخ حقیقتیں، ہر شعر میں ایک نئی کہانی چھپی ہوتی ہے۔ آپ بھی اس چینل میں شامل ہوکر زندگی کے رنگوں کو محسوس کر سکتے ہیں۔🕊️♥️