مانسہرہ ایبٹ آباد سے پشاور تک کے % 100 حقیقی رشتے Mansehra Abbottabad To Peshawar Rishtay

Marriage Whatsapp Group invite link Marriage Pakistan Whatsapp Group link Pakistan English (United States) Whatsapp Group join links English (United States)
🕒 Published On: 2026-03-19 03:49:25
Share Group

Channel • 51 followers‎ • مانسہرہ ایبٹ آباد سے پشاور تک % 100 Genuine رشتے. تصاویر حاصل کرنے کیلئے Whatsapp +923474468864 پر رابطہ کریں۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ جھوٹ، فراڈ، دھوکہ اور غلط بیانی کو انتہائی ناپسند فرماتے ہیں۔ سچائی اور ایمانداری سے کئے گئے کام میں اللّٰہ کی رحمت اور خیرو برکت شامل رہتی ہے۔ بندہ پُرسکون رہتا ہے اور انجام ہمیشہ خوشگوار خیر وعافیت پر مبنی ہوتا ہے اس کے برعکس جھوٹ، فراڈ، دھوکہ اور غلط بیانی سے کئے گئے کام میں ہمیشہ بے سکونی، پریشانی، جھگڑا، ذلت و رسوائی رہتی ہے اور انجام ہمیشہ تکلیف دہ شر پر مبنی ہوتا ہے۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِیۡ مَنۡ ہُوَ کٰذِبٌ کَفَّارٌ سورہ الزمر (3) ترجمہ یقیناً اللّٰہ جھوٹے اور ناشکرے بندے کو ہدایت نہیں دیتا نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کی روشنی میں خالص منافق کی چار نشانیاں درج ذیل ہیں: ۱. بات کرے تو جھوٹ بولے ۲. وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے ۳. امانت میں خیانت کرے ۴. جھگڑا کرے تو بدزبانی کرے صحیح بخاری (حدیث نمبر 34) اور صحیح مسلم کی روایت کے مطابق، جس شخص میں یہ چاروں خصلتیں ہوں وہ "خالص منافق" ہے، اور جس میں ان میں سے ایک ہو، اس میں نفاق کی ایک نشانی ہے جب تک کہ وہ اسے چھوڑ نہ دے۔ خصلت اور ایمان:  نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مؤمن کی فطرت میں (بشری تقاضے کے تحت) ہر خصلت ہو سکتی ہے، سوائے خیانت اور جھوٹ کے" (مسند احمد، بیہقی) بزدلی وبخل:  امام مالک کی "موطا" میں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: "کیا مؤمن بزدل ہو سکتا ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "ہاں" پھر پوچھا گیا: "کیا مؤمن بخیل ہو سکتا ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "ہاں" پھر پوچھا گیا: "کیا مؤمن جھوٹا ہو سکتا ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں"۔ ایمان کی نفی:  ایک اور روایت کے مطابق، آپ ﷺ نے فرمایا کہ "میرے امتی میں دو باتیں جمع نہیں ہو سکتیں" "اگر وہ صاحبِ ایمان ہوگا تو جھوٹ نہیں بولے گا" "اگر وہ جھوٹ بولتا ہے تو اس میں ایمان نہیں ہوگا"‎

Share on Whatsapp Share on Twitter
Shaadi Organization Pakistan - Find Rishta (Marriage Proposal) - Shaadi.org.pk Shaadi Organization Pakistan - Find Rishta (Marriage Proposal) - Shaadi.org.pk
Back Categories All Add