


Channel | 17K followers Zaiqa Pakistan – Authentic Pakistani & Fusion Recipes زائقـــہ پاکســتان ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو روایتی پاکستانی کھانے، جدید فیوژن ریسیپیز، اور آسان ہوم ککنگ ٹپس ملیں گی۔ چاہے آپ دیسی کھانوں کے شوقین ہوں، فاسٹ فوڈ پسند کرتے ہوں، یا اسپیشل ایونٹس کے لیے زبردست ڈشز ڈھونڈ رہے ہوں، یہاں سب کچھ دستیاب ہے! 🍛 ہماری خاصیت: ✅ آسان اور مزیدار گھریلو کھانے ✅ پاکستانی، انڈین اور فاسٹ فوڈ ریسیپیز ✅ جھٹ پٹ تیار ہونے والے ناشتہ اور ٹی ٹائم سنیکس ✅ خاص تہواروں کے لیے اسپیشل کھانے (رمضان، عید، شادی، دعوتیں) ✅ پروفیشنل ککنگ ٹپس اور ہوم میڈ مصالحے "Zaiqa Pakistan" کے ساتھ جڑیے اور اپنے کھانوں کو مزید لذیذ بنائیے! 🍲