


🌸 *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته* 🌸 یہ گروپ صرف خواتین کے لیے ہے۔اگر کوئی بہن کسی کو شامل کرنا چاہتی ہیں تو براہِ کرم نیچے دیے گئے لنک سے جوائن کروائیں۔ 📍 *اہم ہدایت:* جو بھی بہن لنک کے ذریعے جوائن کرے، وہ اپنا نمبر ایڈمن کو لازمی سیو کروائے۔ اس گروپ میں صرف فیملیز شامل ہیں۔ اگر نمبر سیو نہ ہوا تو آپ کو گروپ سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ 💬 *مسکرایا کیجئے... یہ دنیا آپ کی اُداسی سے بدلے گی نہیں، لیکن آپ کا حسن ضرور ماند پڑ جائے گا!*