


We provides all kind of products in reasonable prices
Aoa.. is grup mn ap ko wholsle rate pr chezen milengi ap apna profit rkh kr agy sale kren agr ap join krte hn agr ap ko rate munasib lgy tu plz left na kren agr ap ko lgy rate zyada hy tu lef kr den shukrya
We provides all kind of products in reasonable prices
All Social Media Marketing
𝘉𝘶𝘺 𝘚𝘦𝘭𝘭𝘪𝘯𝘨 𝘊𝘰𝘪𝘯
This group only available for .. order any product.... only in Pakistan
خوش آمدید! یہ گروپ آپ کی خریداری کو آسان اور خوشگوار بنانے کے لئے بنایا گیا ہے۔ گروپ میں شامل ہونے کے بعد براہ کرم درج ذیل اصولوں کی پابندی کریں: 1. صرف متعلقہ اشیاء اور خریداری کے بارے میں بات کریں۔ 2. کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی یا غیر متعلقہ پوسٹس سے گریز کریں۔ 3. آرڈر دینے کے لیے مکمل معلومات فراہم کریں (پتہ، فون نمبر وغیرہ)۔ 4. کیش آن ڈیلیوری کے لیے پروڈکٹ وصول کرتے وقت رقم تیار رکھیں۔ 5. کوئی شکایت یا مسئلہ ہو تو ایڈمن سے رابطہ کریں۔ 6. گروپ کے تمام ممبرز کے ساتھ عزت اور شائستگی سے پیش آئیں۔ 7. جعلی آرڈرز یا دھوکہ دہی کی صورت میں ممبر کو گروپ سے نکالا جا سکتا ہے۔
اگر آپ دراز پر شاپنگ کرتے ہیں تو یہ گروپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ یہاں پر آپ کو دراز کے سستے پروڈکٹ کا لنک شیئر کیا جائے گا جو آپ کو مارکیٹ سے کافی کم ریٹ پر فری شپنگ کے ساتھ مل جائے گا۔ اس کے علاوہ دراز سیل اور دراز کے ڈسکاؤنٹڈ واؤچرز کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جائے گی۔ آپ اپنے دوست احباب کو بھی اس گروپ میں ایڈ کر سکتے ہیں ایڈ کا اپشن اوپن ہے۔ شکریہ