


اگر آپ دراز پر شاپنگ کرتے ہیں تو یہ گروپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ یہاں پر آپ کو دراز کے سستے پروڈکٹ کا لنک شیئر کیا جائے گا جو آپ کو مارکیٹ سے کافی کم ریٹ پر فری شپنگ کے ساتھ مل جائے گا۔ اس کے علاوہ دراز سیل اور دراز کے ڈسکاؤنٹڈ واؤچرز کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جائے گی۔ آپ اپنے دوست احباب کو بھی اس گروپ میں ایڈ کر سکتے ہیں ایڈ کا اپشن اوپن ہے۔ شکریہ