ترکی اسلامی ڈرامہ یہ گروپ خاص طور پر ترک ڈراموں کے شوقین افراد کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں کوشش کی جاتی ہے کہ نئے ترک ڈرامے اور ان کی تازہ اقساط سب سے پہلے اسی گروپ میں شیئر کی جائیں تاکہ ممبرز بروقت انہیں دیکھ سکیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس گروپ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید لوگ بھی نئے ترک ڈراموں سے فائدہ اٹھا سکیں۔ یہاں باقاعدگی سے نئے ڈرامے، اپڈیٹس اور دلچسپ مواد سب سے پہلے بھیجا جاتا ہے