


αѕѕαℓαм υ αℓαιкυм 🥰 W̥ͦe̥ͦl̥ͦl̥ͦ c̥ͦo̥ͦm̥ͦe̥ͦ ƚσ αʅʅ ɳҽɯ ɱҽɱႦҽɾʂ ..!!💓 ✨بزمِ ادب✨ الفاظ کی روشنی اور جذبات کی خوشبو لیے "بزمِ ادب" ایک ایسا گوشہ ہے جہاں الفاظ زندہ ہوتے ہیں، خیالات بامعنی بنتے ہیں، اور احساسات کو زبان ملتی ہے۔ یہ صرف ایک گروپ نہیں، بلکہ ایک ادبی محفل ہے جہاں شعر و سخن کے چراغ جلتے ہیں اور ادب کے دیوانے ایک ساتھ چلتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی تحریروں کو ایک خوبصورت محفل دینا چاہتے ہیں، تو "بزمِ ادب" میں خوش آمدید! *Owner of this Group It's Junaid Admin 💫❤️*