Shopping/Buy/Sell
Pakistan
English
Delivery charges Karachi 200 Delivery charges out of city 250 100% original product
Shopping/Buy/Sell
India
English
This is a great group for buy best products on online and offers update instantly
Shopping/Buy/Sell
Pakistan
English
اب گھر بیٹھ کر باعزت طریقے سے آپ ہماری پروڈکٹس بیچ کر روزانہ ہزاروں روپے کما سکتے ہیں اور یہی نہیں آپ مندرجہ ذیل فوائد بھی حاصل کرسکتے ہیں • پروڈکٹ بیچ کر لکی ڈرا میں شامل ہو کر 20ہزار سے 1 لاکھ تک انعام • اپنے استعمال کیلئے پروڈکٹ لےکر لکی ڈرا میں حصہ🥳🎁لیکرانعام • سیلز ٹارگٹ مکمل کرنے پر لاکھوں کے انعام🎯🎆 🗝️ لکی ڈرا ہر ہفتے ہوتا ہے
Shopping/Buy/Sell
Pakistan
Urdu - اردو
خوش آمدید! یہ گروپ آپ کی خریداری کو آسان اور خوشگوار بنانے کے لئے بنایا گیا ہے۔ گروپ میں شامل ہونے کے بعد براہ کرم درج ذیل اصولوں کی پابندی کریں: 1. صرف متعلقہ اشیاء اور خریداری کے بارے میں بات کریں۔ 2. کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی یا غیر متعلقہ پوسٹس سے گریز کریں۔ 3. آرڈر دینے کے لیے مکمل معلومات فراہم کریں (پتہ، فون نمبر وغیرہ)۔ 4. کیش آن ڈیلیوری کے لیے پروڈکٹ وصول کرتے وقت رقم تیار رکھیں۔ 5. کوئی شکایت یا مسئلہ ہو تو ایڈمن سے رابطہ کریں۔ 6. گروپ کے تمام ممبرز کے ساتھ عزت اور شائستگی سے پیش آئیں۔ 7. جعلی آرڈرز یا دھوکہ دہی کی صورت میں ممبر کو گروپ سے نکالا جا سکتا ہے۔
Shopping/Buy/Sell
Pakistan
Urdu - اردو
اگر آپ دراز پر شاپنگ کرتے ہیں تو یہ گروپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ یہاں پر آپ کو دراز کے سستے پروڈکٹ کا لنک شیئر کیا جائے گا جو آپ کو مارکیٹ سے کافی کم ریٹ پر فری شپنگ کے ساتھ مل جائے گا۔ اس کے علاوہ دراز سیل اور دراز کے ڈسکاؤنٹڈ واؤچرز کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جائے گی۔ آپ اپنے دوست احباب کو بھی اس گروپ میں ایڈ کر سکتے ہیں ایڈ کا اپشن اوپن ہے۔ شکریہ