


💫*𝕀𝕤𝕝𝕒𝕞𝕚𝕔 𝕎𝕙𝕚𝕤𝕡𝕖𝕣 𝕙𝕦𝕓* 🌸 *صرف لڑکیوں کے لیے* اسلامی علم، قرآن و حدیث، اور دینی رہنمائی کے لیے خوش آمدید! یہاں آپ سوال پوچھ سکتی ہیں، علم بانٹ سکتی ہیں اور ایمان مضبوط کر سکتی ہیں۔ سب بہنوں کو دعوت ہے اس کارِ خیر میں شامل ہوں۔ *گروپ رولز:* 1. غیر متعلقہ پیغامات اور اشتہارات منع ہیں۔ 2. سب کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آئیں۔ 3. دینی معلومات شیئر کریں اور ایک دوسرے کی اصلاح کریں۔ *رابطہ نمبر:* *03297162811* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک کرے، تو وہ اس کے لیے جہنم سے رکاوٹ بن جائیں گی۔" (صحیح بخاری و مسلم)