


📌 گروپ کے اصول --- ✅ صرف علمی و معلوماتی پوسٹس کی اجازت ہے (اقوال، تحریریں، شاعری، تاریخ، سائنس، دینی و دنیاوی حقائق) ✅ مثبت اور تصدیق شدہ خبریں (News) شیئر کریں (کوئی سنسنی یا افواہ نہیں) ✅ نوکریوں (Jobs) سے متعلق مواقع شیئر کیے جا سکتے ہیں (صرف مستند اور فائدہ مند معلومات کے ساتھ) ✅ ادب، تمیز اور خاموشی کا ماحول قائم رکھیں (یہی گروپ کا حسن ہے) ✅ یہ گروپ سیکھنے، سوچنے اور فائدہ اٹھانے والوں کے لیے ہے ✅ اس گروپ میں کسی دوسرے گروپ کا لنک شیئر نا کیا جاۓ --- ❌ چیٹنگ مکمل طور پر منع ہے ❌ سیاسی، فرقہ وارانہ یا متنازع باتوں کی اجازت نہیں ❌ گالم گلوچ، بحث یا منفی رویے پر زیرو برداشت ❌ غلط معلومات یا جھوٹی خبریں شیئر کرنا سخت منع ہے ❌ چیٹنگ یا خلاف ورزی پر رکن کو بغیر اطلاع دیے نکال دیا جائے گا