


🌹🌹🌹 *السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞ "آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں🌹🌹🌹 پیاری بہنو، اس گروپ کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اللہ کا پیغام ایک دوسرے کو پہنچائیں اور دین کی راہ پر چلنے کی کوشش کریں۔ اپنے رب کو راضی کریں اور اپنی آخرت کو سنواریں۔ آؤ مل کر اللہ اور اللہ کے رسول کا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔❤️ ✨--- گروپ رولز ---✨ ⬅️ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ گروپ کے رولز کو فالو کریں ۔ ⬅️ غیر اخلاقی گفتگو سے پرہیز کریں ۔ ⬅️ کسی کو پرسنل میں جا کر میسج کر کے تنگ کرنے سے اجتناب کریں۔ ⬅️ گروپ میں کسی بھی گروپ کا لنک سینڈ کرنا سختی سے منع ہے۔ ⬅️گروپ میں کسی بھی بزنس کے حوالے سے پوسٹ یا لنک شیئر کرنے سے اجتناب کریں۔ شکریہ❤️