


Channel | 4 followers Yasir Arfat Madani Islamic scholar Punjab Pakistan *ترجمہ و تفسیر* آسان ترجمہ اور 12 تفاسیر سے چنیدہ باتیں *احادیث و ترجمہ و تشریح* آسان الفاظ میں احادیث کا مفہوم پیش کرنا اس چینل کے ذریعے *قرآن و حدیث* آسان انداز میں سمجھانا اور قرآن و حدیث کی دعوت کو عام کرنا ہے۔ منتخب آیات و احادیث روزانہ حاصل ہوں گے تاکہ سمجھ کر عمل کرنا آسان ہو اور اپنی زندگی کو قرآن و حدیث کی مہکتی خوشبو سے خوشگوار بنا سکیں۔ کوشش ہو گی کہ مختصر مواد کا انتخاب ہو تو جہاں ضرورت پیش آئے گی وہاں تفصیل بھی بیان کی جا سکتی ہے۔ شمولیت کے لیے چینل جوائن فرمائیں اور اپنے جاننے والوں اور گروپس میں بھی شیئر کریں۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر۔ اصلاحی واقعات و بیانات بھی پڑھنے کو ملیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ! *جزاک اللہ خیرا* https://whatsapp.com/channel/0029VaD4kNl9Gv7cNlUABN0d Islamic group Tarjuma o tafseer